اردو تراکیبِ املا

مورخہ ۱۶ اپریل ۲۰۱۹ ؛ ایس آئی پی ڈی کے زیر اہتمام اساتذہ کے لیے ایک ورکشاپ بعنوان "اردو تراکیبِ املا" منعقد ہوا۔ اس ورک شاپ میں اساتذہِ کرام کو    اردو املا کی ترا کیب ،  املا کے مسائل کی نشاندہی اور ان کا سدِّ باب کرنے کے اقدامات پر روشنی ڈالی  گئی۔

Urdu Emla

© 2017 SIPD. All Rights Reserved.